Urdu Quotes

50 Jumma Mubarak Quotes in Urdu 2020 PDF

50 Jumma Mubarak Quotes in Urdu 2020 PDF
Written by ilmist@admin

50 Beautiful Jumma Mubarak Quotes in Urdu 2020 for whatsApp Status. Save and Download Huge Collection of Jumma Mubarak Quotes, Ahadees, Ayaat about Jumma Mubarak.

جمعہ کے دن کی7  خصوصیات

1: اسی دن جنت میں اللہ کا دیدار ہوگا۔

2:اسی دن قیامت قائم ہوگی۔

2:اسی دن دین اسلام مکمل ہوا۔

3:اس دن جھنم بھڑکایا نہیں جاتا۔

4:اس دن جہنم کے دروازے بند رہتے ہیں۔

5:اس دن نئے کپڑے پہنا مستحب ہے۔

6:اس دن نکاح کرنا مستحب ہے۔

سورۃ الکہف پڑھنے کی فضیلت

رسولﷺ نے فرمایا:

” جس نے جمعہ کے روز سورۃ کہف کی تلاوت کی اس کے لئے اللہ تعالٰی دو جمعوں کے درمیان ایک نور روشن فرما دیتا ہے۔

اللہ کا حکم

“اے ایمان والو:جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو ذکر الہی کی طرف لپکواور خریدو فروخت چھوڑ دو تمھارے لیے یہی بات بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔

(سورۃالجمعہ ، ایت :9)

درود شریف کی فضیلت

فرمان مصطفٰی ﷺ ہے :”جو شخص جمعہ کے دن سو بار درود شریف پڑھے گا وہ قیامت کے دن ایسا نور لے کر آئے گا جو اگر ساری مخلوقات میں تقسیم کیا جائے تو سب کو کفایت کرے۔

والدین کی زیارت

جو شخص جمعے کے دن والدین یا دونوں میں سے کسی ایک کی زیارت کے لئے ان کی قبر پر جائے اور سورۃ یس پرھیے تو ان کے اتنے گناہ بخش دیے جائیں جتنے اس سورہ میں حرف ہیں۔

دعا کی قبولیت

رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: جمعہ کے دن ایک واقت ایسا آتا ہے اگر مسلمان اس وقت اللہ تعالٰی سے کسی (جائز) چیز کی طلب کرتا ہے تو اللہ تعا لٰی اسے وہ چیز لازما عظا کرتا ہے۔

مغفرت حاصل کریں

نبی کریم ﷺ نے فرمایا :

جو شخص جمعہ کے 1:دن غسل کرے

2:اور جس قدر ہوسکے صفائے اور پاکی حاصل کرے

3: تیل لگائے یاخوشبو لگائے

4:جمعہ کے لیے نکلے

5:نفل پڑھے

6: خطبے وقت خاموش رہے

اللہ تعا لٰی اگلے جمعہ تک اس کے گناہ معاف کر دیں گے ۔

جمہ کے دن کے کچھ تاریخی واقعات

حضرت آدم علیہ السلام پیدا ہوئے

حضرے نوح علیہ السلام کی کشتی زمیں پر رکی

حضرت موسٰی علیہ السلام نے فرعون سے نجات پائی۔

امام حسین رضی اللہ عنہ نے شہادت پائی

حضرت علی رضی اللہ عنہ پیدا ہوئے

فرعون اپنی فوج کے ساتھ غرق ہوگیا ۔

قبر کے فتنے سے محفوظ

رسول پاک ﷺ نے فرمایا:”جو شخص جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات کو فوت ہوتا ہے تو اللہ تعالٰی اسے قبر کت فتنے سے محفوظ رکھتے ہیں۔”

فرشتوں کا نزول

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی زمین پع کچھ ایسے فرشتے ہیں جن کو نور سے پیدا ککیا گیا اور ور زمین پر صرف جمعہ کی رات اور جمعہ کے دن اترتے ہیں۔

بہترین دن

نبی ﷺ نے فرمایا : دنوں میں سے بہترین دن ، جن میں سورج نکلتا ہے، جمعے کا دن ہے۔

200 سال کے گناہ معاف

رسول اکرم ﷺ نے فرمایا:جس نے مجھ پر روز جمعہ دو سو 200 بار درود پاک پڑھا اس کے دو سو 200 سال کے گناہ معاف کردیے جاتے ہیں

مساکین کا حج

جمعے کی نماز مساکین کا حج ہے

نماز جمعہ چھوڑنا

رسول اکرمﷺ نے فرمایا:جو شخص تین جمعوں کی نمازیں بلا عذر چھوڑتا ہےاس کے دل پر مہر لگا دی جاتی ہے

عید کا دن

رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ نے جمعے کے دن کو تمھارے لیے عید کا دن بنایا ہے

 

Jumma Mubarak Quotes in Urdu 2020

Jumma Mubarak In Urdu Writing

Jumma Mubarak In Urdu Status

Jumma Mubarak What-app DP Picture

Jumma Mubarak What-app DP Picture

Jumma Mubarak Quotes in Urdu 2020

Jumma Mubarak Hades in Urdu

Jumma Mubarak SMS In Urdu 2020

Jumma Mubarak GIF

50 Jumma Mubarak Quotes in Urdu 2020 PDF

Jumma Mubarak In Urdu Writing

Jumma Mubarak What-app DP Picture

Jumma Mubarak Status Picture

 

Jumma Darood Picture

Jumma Mubarak In Urdu Writing

 

About the author

ilmist@admin