You can see positive side of you life after reading theses Urdu Motivational Quotes .These are also motivate you on the way of success. You can also take PDF file.
درخت جتنا اونچا ہوگا اس کا سایہ اتنا ہی اونچا ہوگا اس لیے “اونچا”بننے کے بجائے “بڑا” بننے کی کوشش کرو |
جو لوگ اپنی سوچ نہیں بدل سکتے ہیں وہ کچھ نہیں بدل سکتے |
اگر آپ اس شخص کی تلاش میں ہیں جو آپ کی زندگی کو تبدیل کرے گا تو ایک نظر شیشہ کی طرف دیکھ لینا |
کامیاب لوگ اپنے چہرے میں دو چیزیں رکھتے ہیں خاموشی اور مسکراہٹ خاموشی مسائل دور کرنے کے لئے مسکراہٹ مسائل کے حل کے لئے |
ہم سب کی مدد نہیں کر سکتے مگر سب کسی کی مدد ضرور کر سکتے ہیں |
انسان تب ہارتا ہے جب۔۔۔۔۔۔ وہ ہار مان لیتا ہے |
بہرے بن کر منزل تک پوچھنے کی کوشش کرو کیونکہ۔۔۔ بعض لوگوں کی مایوس باتیں تمھیں روک نہ دیں |
تبدیلی ہمیشہ میں سے شروع ہوتی ہے آپ سے نہیں ۔۔۔۔ |
محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمھاری کامیابی شور مچائے
|
جن میں تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں ایک دن انہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں |
نہ گھبراؤ آج مذاق ہوں جن کے لیے کل۔۔۔۔۔ مثال بنو گے ان کے لیے |
انسان تکلیف سے سیکھتا ہے خوشی میں تو پچھلا سبق بھی بھول جاتا ہے |
محنتی انسان کے سامنے پہاڑ کنکر اور کاہل انسان کے سامنے کنکر بھی پہاڑ بن جاتا ہے |
منزلیں چاہے کتنی اونچی کیوں نہ ہوں راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں |
ہار اور جیت تو اپنے اندر ہوتی ہے مان جاؤ تو ہار ٹھان لو تو جیت |
زندگی میں اتنا ضرور پڑھ لو کہ جب تمھارے بولنے کی باری آئے تو لوگ لکھنے لگ پڑیں |