Urdu Quotes

150 Sad Quotes in Urdu with Pictures 2020

150 Sad Quotes in Urdu with Pictures 2020
Written by ilmist@admin

 

We have  Sad Quotes Urdu about life and love on Poetry Top. You can download for WhatsApp Status and Share with your friends.

مطلب کا وزن بہت ہوتا ہے

تبھی تو مطلب نکلتے ہی،

رشتے ہلکے ہوجاتے ہیں

عزت اتنی ہی دو

جتنی کے  کوئی قابل ہو

اگر اس سے زیادہ دو گے

تو اپنی عزت کھو دو گے

کسی  نے پوچھا کون اپنا ہے اور کون نہیں ؟

جواب آیا

اگر وقت اپنا ہے تو

سب اپنے ورنہ کوئی نہیں

لوگ بدلتے نہیں ہیں ۔۔۔۔۔

بس ہوتا صرف اتنا ہے کہ آپ میں

ان کی دلچسپی ختم ہوجاتی ہے

یا

آپ سے دلچسپ کوئی اور مل جاتا ہے

کتنی ہمت ہوتی سننے والوں میں

کتنا اختیار ہوتا ہے بولنے والوں کا

اور

کتنی بے بسی ہوتی سہنے والوں کی

 

دل صاف نہ ہو تو ماتھے پر

“مہراب ” نہیں داغ ہوتے ہیں

خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی

کچھ دور ایسے بھی ہوتے ہیں

جو آواز چھین لیتے ہیں

مطلب کے بنا کسی کو کون پوچھتا ہے ساقی

بغیر روح کے تو گھر والے  بھی نہیں رکھتے

غصے اور غلط فہمیوں ہی سے تعلق ٹوٹتے ہیں

ورنہ

گلے لگا کر کون کہتا ہے کہ

آج سے ہمارے درمیان تعلق

ختم

جو باتیں پی گیا تھا میں

وہ باتیں کھا گئی مجھ کو

شکایت دوسروں سے نہیں اپنوں سے تھی

ذرا سی آنکھ  کیا لگی ، وہ قبر کھودنے لگے

مولانہ رومی

میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں

جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا

اور

بہت سے لباس دیکھے جن کے اندر انسان نہیں ہوتا

جیسے پھول تھک جاتے ہیں

خوشبو بکھیرتے بکھیرتے

ویسے ہی انسان  بھی تھک جاتا

ہے نبھاتے نبھاتے

انسان امیدوں سے بندھا

ایک ضدی پرندہ ہے !

جو گھائل بھی امیدوں سے ہے

نہ دوستی نہ محبت ۔۔۔۔ہمیں کچھ راس نہیں

سب بدل جاتے ہیں

ہمارے دل میں جگہ بنانے کے بعد

مطلبی رشتے کوئلے کی مانند ہوتے ہیں

گرم ہو تو ہاتھ جلاتے ہیں

ٹھنڈے ہوں تو ہاتھ کالے کر دیتے ہیں

Sad Quotes in Urdu with Pictures 2020

Sad Quotes in Urdu with Pictures,

Sad Quotes in Urdu About Friendship

Sad Quotes in Urdu Written

Very Sad Love Quotes in Urdu

Pain Quotes in Urdu

877 Best Feelings images in 2020

Most Popular Sad WhatsApp Status in Urdu

877 Best Feelings images in 2020

Most Popular Sad WhatsApp Status in Urdu

Very Sad Love Quotes in Urdu

Sad Quotes in Urdu Written

Sad Quotes in Urdu About Friendship

Sad Quotes in Urdu with Pictures,

Sad Quotes in Urdu with Pictures 2020

About the author

ilmist@admin