Urdu Quotes

200 Best Friend Quotes in Urdu 2020 PDF

200 Best Friend Quotes in Urdu 2020 PDF
Written by ilmist@admin

200 Best Friend Quotes in Urdu 2020 with images for Whats-app status. we are aslo providing PDF file .

دوست ہو یا پرندہ دونوں کو آزاد چھوڑ دو

لوٹ آیا تو تمھارا نہ لوٹ کہ آیا تو تمھارا کھبی تھا ہی نہیں

حضرت علی نے فرمایا :

دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کا سمندر جیسا دل ہو

تین چیزوں میں کھبی شرم

محسوس مت کرنا۔۔۔۔۔۔

پرانے کپڑوں میں

غریب دوستوں میں

بوڑھے ماں باپ میں

حضرت علی رضی اللہ عنہ

دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو  وفا کرنے والے دوست اکژ غریب ہوتے ہیں

اچھے وقت سے زیادہ اچھا دوست عزیز رکھوں

کیونکہ اچھا دوست برے وقت کو بھی اچھا بنا دیتا ہے ۔

ایک دوست نے دوست سے کہا :”دوست کا مطلب کیا ہوتا ہے”؟

دوست نے مسکرا کر کہا : پاگل! اک دوست ہی تو ہے ،

جس کا کوئی مطلب نہیں ہوتا اور جہاں مطلب ہو، وہاں دوستی نہیں ہوتا !

محبت اور دوستی

یہ دونوں چیزیں ہر طوفان کا مقابلہ کر سکتی ہیں مگر

ایک چیز ان دونوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر سکتی ہے اور وہ ہے “غلط فہمی”

لمبی دوستی کے لیے دو باتوں پر عمل کرنا

ایک دوست سے غصے میں بات مت کرنا اور اپنے دوست کی غصے میں کی ہوئے بات کھبی دل پر نہ لینا ۔۔۔۔۔۔!

دوست بنانے سے پہلے کھبی کسی  کے چہرہ کو مت  دیکھ ، بلکہ اسکے اخلاق اور چاہت کو دیکھ،

کیونکہ اگر سفید رنگ میں وفا ہوتی تو نمک زخموں کی دوا ہوتی

اپنی اور دوست کی پہچان

جب آپ عروج پر ہوتے ہیں تو آپ کے دوستوں کو پتہ چلتا ہے آپ کون ہیں

اور

جب آپ زوال پر ہوتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا ہے کہ دوست کون ہے

سچا دوست اگر روٹھ جائے تو اس  منا لینا

کیونکہ ہیروں کی مالا ٹوٹ کر بھی ہیروں کی رہتی ہے

اے دوست ہمارے ستارے نہیں

ہمارے کرتوت ملتے ہیں

وقت کی یاری تو ہر کوئی کرتا ہے میرے دوست

مزہ تو تب ہے جب

وقت بدل جائے پر یاری نہ بدلے

جو شخص تم پر غصہ بھی کرے اور تعلق بھی ختم نہ کرے تو وہ

برے وقت میں تمھارا سب سے اچھا دوست ہے

کچھ رشتے رب بناتا ہے اور

کچھ رشتے لوگ بناتے ہیں

مگر کچھ لوگ بنا ء کسی رشتے کے

ہی رشتے نبھاتے ہیں

اور یہ لوگ “دوست ” کہلاتے ہیں

خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں

وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا

کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو بورا کہنے سے

اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہوگا

200 Best Friend Quotes in Urdu 2020 PDF

Friendship Quotes in Urdu With English Translation

Friendship Quotes in Urdu Shayari

Sad Friendship Quotes in Urdu

Friends Thoughts in Urdu, Friendship Poetry in Urdu 2020

Best Friendship SMS In Urdu 2020

200 Best Friend Quotes in Urdu 2020 PDF

Poetry for Friends Forever in Urdu

Poetry for Friends Forever in Urdu

Best Friendship SMS In Urdu 2020

Friends Thoughts in Urdu, Friendship Poetry in Urdu 2020

Sad Friendship Quotes in Urdu

Friendship Quotes in Urdu Shayari

Friendship Quotes in Urdu With English Translation

200 Best Friend Quotes in Urdu 2020 PDF

 

About the author

ilmist@admin