250+ Allah Islamic Quote in Urdu 2020 with images for Whats-app status.
صدا سے پہلے خیرات کا ملنا
صدا سے پہلے خیرات کا ملنا، کمال فقیر کا نہیں، کمال سخی کا ہے۔
شروع کرنا تیرا کام ہے
شروع کرنا تیرا کام ہے، اسے مکمل کرنا خدا کا کام ہے۔
یا اللہ!
یا اللہ! تیرے “کن” کے بغیر میری داستاں ادھوری ہے۔
کتنا خوبصورت احساس ہے
کتنا خوبصورت احساس ہے کہ ہم اللہ سے اپنے دل کی بات کرتے ہیں اور وہ سب کچھ پہلے سے جانتا ہے لیکن پھر بھی ہمیں سننا چاہتا ہے۔
بے شک میرا رب
بے شک میرا رب وہ ہے جو مجھے آزماتا ہے، پھر سنبھالتا ہے، پھر آزماتا ہے اور پھر سنبھالتا ہے۔
کُن فیکون
مجھے کُن فیکون کے نام سے عشق ہے۔ ساری باتیں ہی اسی نقطے پے آکے رک جاتی ہیں کہ اللہ جب کہتا ہے کہ ہوجا تو پس ہوجاتا ہے۔
شکر کرنا سیکھ لو
شکر کرنا سیکھ لو اتنا ملے گا کہ شکر کرتے تھک جاؤ گے۔
رب کو ہماری نہیں
رب کو ہماری نہیں، ہمیں رب کی ضرورت ہے۔
اے اللہ!
اے اللہ! جو میرے مقدر میں نہیں لکھا، اس کی کوشش اور تمنا میں مجھے مبتلا نہ کر، جو مقدر میں لکھ دی اسے آسان بنا دے۔
دل جس بات پہ ضد کرتا ہے
دل جس بات پہ ضد کرتا ہے، اللہ اسی بات پر آزماتا ہے۔
یہ تمام باتیں اللہ کی عظمت اور ہمارے اس پر ایمان کی حقیقت کو بیان کرتی ہیں۔ اس کے کُن فیکون کی قدرت سے ہر چیز ممکن ہو جاتی ہے، اور ہمارا فرض ہے کہ شکر گزاری اور ایمان کے ساتھ اس کی رضا میں راضی رہیں۔
