150 Sad Quotes in Urdu with Pictures 2024

150 Sad Quotes in Urdu with Pictures 2020

We have  Sad Quotes Urdu about life and love on Poetry Top.

مطلب کا وزن

مطلب کا وزن بہت ہوتا ہے، تبھی تو مطلب نکلتے ہی رشتے ہلکے ہوجاتے ہیں۔


عزت اتنی ہی دو

عزت اتنی ہی دو جتنی کے کوئی قابل ہو۔ اگر اس سے زیادہ دو گے تو اپنی عزت کھو دو گے۔


اپنا کون ہے؟

کسی نے پوچھا کون اپنا ہے اور کون نہیں؟ جواب آیا: اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے، ورنہ کوئی نہیں۔


لوگ بدلتے نہیں

لوگ بدلتے نہیں ہیں، بس ہوتا صرف اتنا ہے کہ آپ میں ان کی دلچسپی ختم ہوجاتی ہے یا آپ سے دلچسپ کوئی اور مل جاتا ہے۔


ہمت اور اختیار

کتنی ہمت ہوتی سننے والوں میں، کتنا اختیار ہوتا ہے بولنے والوں کا، اور کتنی بے بسی ہوتی سہنے والوں کی۔


دل صاف نہ ہو

دل صاف نہ ہو تو ماتھے پر “مہراب” نہیں، داغ ہوتے ہیں۔


خاموشیاں

خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتیں، کچھ دور ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں۔


مطلب کے بنا

مطلب کے بنا کسی کو کون پوچھتا ہے ساقی، بغیر روح کے تو گھر والے بھی نہیں رکھتے۔


غصے اور غلط فہمیاں

غصے اور غلط فہمیوں ہی سے تعلق ٹوٹتے ہیں، ورنہ گلے لگا کر کون کہتا ہے کہ آج سے ہمارے درمیان تعلق ختم۔


جو باتیں پی گیا تھا

جو باتیں پی گیا تھا میں، وہ باتیں کھا گئی مجھ کو۔ شکایت دوسروں سے نہیں، اپنوں سے تھی۔


مولانہ رومی

ذرا سی آنکھ کیا لگی، وہ قبر کھودنے لگے۔
مولانہ رومی


انسان اور لباس

میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور بہت سے لباس دیکھے جن کے اندر انسان نہیں ہوتا۔


پھول اور انسان

جیسے پھول تھک جاتے ہیں خوشبو بکھیرتے بکھیرتے، ویسے ہی انسان بھی تھک جاتا ہے نبھاتے نبھاتے۔


انسان اور امیدیں

انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے! جو گھائل بھی امیدوں سے ہے۔


نہ دوستی نہ محبت

نہ دوستی نہ محبت، ہمیں کچھ راس نہیں۔ سب بدل جاتے ہیں ہمارے دل میں جگہ بنانے کے بعد۔


مطلبی رشتے

مطلبی رشتے کوئلے کی مانند ہوتے ہیں، گرم ہو تو ہاتھ جلاتے ہیں، ٹھنڈے ہوں تو ہاتھ کالے کر دیتے ہیں۔


یہ تمام باتیں انسان کی فطرت، تعلقات کی نزاکت، اور زندگی کی حقیقتوں کو بیان کرتی ہیں۔ ہمیں ان اصولوں کو سمجھ کر زندگی میں بہتر فیصلے کرنے چاہئیں تاکہ ہم سچے تعلقات کی قدر کر سکیں اور ان کی حفاظت کر سکیں۔

Sad Quotes in Urdu with Pictures 2020

Sad Quotes in Urdu with Pictures,

Sad Quotes in Urdu About Friendship

Sad Quotes in Urdu Written

Very Sad Love Quotes in Urdu

Pain Quotes in Urdu

877 Best Feelings images in 2020

Most Popular Sad WhatsApp Status in Urdu

877 Best Feelings images in 2020

Most Popular Sad WhatsApp Status in Urdu

Very Sad Love Quotes in Urdu

Sad Quotes in Urdu Written

Sad Quotes in Urdu About Friendship

Sad Quotes in Urdu with Pictures,

Sad Quotes in Urdu with Pictures 2020

Previous Article

100 Motivational Quotes in Urdu 2024

Next Article

100 Urdu Quotes About Life 2024 for WhatsApp Status