250+ Allah Islamic Quote in Urdu 2020 with images for Whats-app status. we are aslo providing PDF file .
صدا سے پہلے خیرات کا ملنا، کمال فقیر کا نہیں کمال سخی کا ہے |
شروع کرنا تیرا کام ہے اسے مکمل کرنا خدا کا کام ہے |
یا اللہ! تیرے ” کن” کے بغیر میری داستاں ادھوری ہے |
کتنا خوبصورت احسا س ہے کہ ہم اللہ سے اپنے دل کی بات کرتے ہیں اور وہ سب کچھ پہلے سے جانتا ہے لیکن پھر بھی ہمیں سننا چاہتا ہے ۔ |
بے شک میرا رب وہ ہے جو مجھے آزماتا ہے پھر سنبھالتا ہے پھر آزماتا ہے اور پھر سنبھالتا ہے |
کُن فیکون۔۔۔ مجھے کُن فیکون کے نام سے عشق ہے ساری باتیں ہی اسی نقطے پے آکے رک جاتی ہیں کہ اللہ جب کہتا ہے کہ ہوجا تو پس ہوجاتا ہے |
` |
شکر کرنا سیکھ لو اتنا ملے گا کہ شکر کرتے تھک جاؤ گے |
رب کو ہماری نہیں ہمیں رب کی ضرورت ہے |
اے اللہ ! جو میرے مقدر میں نہیں لکھا اس کی کوشش اور تمنا میں مجھے مبتلا نہ کر جو مقدر میں لکھ دی اسے آسان بنا دے |
دل جس بات پہ ضد کرتا ہے اللہ اسی بات پر آزماتا ہے |